25 اپریل 2015 - 12:00
قندوز میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید لڑائی

افغان ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس میں 20 طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس میں 20 طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان ذرائع کے مطابق اس لڑائی میں 15 طالبان ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں افغان سکیورٹی فورسز کے بھی 2 اہلکار اس لڑائی میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

.......

/169